Scotland; Three people drowned at the Scottish loch
سکاٹش لیک پر تین پاکستانی نژاد افراد ڈوب گئے دو ہلاک ایک کی حالت نازک
سکاٹ لینڈ، یوکے؛(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—انتیس سالہ ایڈینا اولاووا اور اس کا بیٹا 9 سالہ رانا حارث علی نیز ایک فیملی فرینڈ 41 سالہ محمد عاصم رضا ہفتہ کے روز سکاٹش لیک میں ڈوب گئے۔مسٹر رضا کا بیٹا سات سالہ لڑکا، ایمبولینس کے ذریعے گلاسگو کے رائل اسپتال فار چلڈرن لے گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیاہے۔وارث علی نے بتایا کہ وہسکاٹ لینڈ کے ہائی لینڈ سے گھر واپس جاتے ہوئے خوبصورت سیاحتی مقام پر رک گئے تھے۔جہاں ایک خوبصورت لیک تھی ۔ بچے کھیلتے ہوئے پانی کے پاس چلے گئےاور یہ سوچتے ہوئے کہ پانی اتنا گہرا نہیں پانی کے اندر چلے گئے لیکن یہ اتنا گہرا تھا کہ وہ “نیچے چلے گئے”۔
Scotland; Edina Olahova, 29, and her son Rana Haris Ali, nine, as well as a family friend Mohammad Asim Raza, 41, drowned at the Scottish loch on Saturday.
A seven-year-old boy, believed to be the son of Mr Raza, was taken by ambulance to the Royal Hospital for Children in Glasgow where he is in intensive care.
Waris Ali said they had stopped at the beauty spot as they headed home from Skye.
The children were on a pier and went into the water thinking it was shallow but it was “too deep” and they “went under”.