DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Local street in Bewal constructed by local people from their own pocket

اپنی مدد آپ کے تحت مین بازار بیول میں گلی کو پختہ کر دیا گیا

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
اپنی مدد آپ کے تحت مین بازار بیول میں گلی کو پختہ کر دیا گیا۔بیول مین بازار سے منسلک گلی جو کہ کافی عرصہ سے خراب پڑی تھی اور کچی تھی اس کو بیول محلہ سے تعلق رکھنے والوں جوانوں نے کسی سیاسی پارٹی یا کسی ایم پی اے کی سپورٹ کے بغیر اپنی مدد آپ کے تحت(350000) ساڑھے تین لاکھ روپے کی رقم سے کنکریٹ کر دیا اور اس میں پانی کی نکاسی کے لئے سیوریج پائپ لائن بھی بچھائی گئی ہے۔اس کار خیر میں ہومیو ڈاکٹر ذوالقرنین حسن اور انکے بڑے بھائی شہزاد وارثی،نثار عرف شیخو(حال مقیم یو۔کے)،عاطف شفیق بٹ،گلفام بھٹی،عاطف امین عرف عاطی ٹھیکیدار یاسر،محمد نصیر(یو۔کے)،شہزاد اکبر،اکبر شاہ وارثی اور دیگر مقامی دوستوں اور بیرون ملک سے بھی دوستوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

Gujar Khan; Local residents have paid from their own pocket to pave local street in Bewal paved, Without support of any kind, at cost of Rs. (350,000). Brothers Shehzad Warsi, Nisar alias Sheikho (now UK resident), Atif Shafiq Butt, Gulfam Bhatti, Atif Amin alias Ati Contractor Yasir, Muhammad Naseer (UK), Shehzad Akbar, Akbar Shah Warsi and other local friends participated.

Show More

Related Articles

Back to top button