Rawalpindi; Nation celebrates Pakistan Day with enthusiasm, zeal
یوم پاکستان آج بھرپور ملی جوش و جذبے سیمنایا جارہا ہے۔
اسلام آباد، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔اسلام آباد میں دن کے آغاز پر 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21، توپوں کی سلامی دی گئی جب کہ یومِ پاکستان کی مناسبت سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔یومِ پاکستان پر لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی اور پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار کے گارڈ کے فرائض سنبھالے۔اس تقریب کے مہمان خصوصی ائیر وائس مارشل ندیم اختر خان تھے، گارڈز نے مہمان خصوصی کو سلامی دی اور گارڈ آف آنرپیش کیا جب کہ ائیر وائس مارشل ندیم اختر خان نے مزار پر پھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔دوسری جانب اسلام آباد میں بارش کے باعث 23 مارچ کی پریڈ اب 25مارچ کو ہو گی جس میں تینوں مسلح افواج سمیت مختلف اداروں کے دستے حصہ لیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 25 مارچ کی پریڈ کا وقت اور مقام وہی ہو گا جو پہلے سے طے شدہ ہے۔25 مارچ کو یومِ پاکستان کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
Rawalpindi; The nation is celebrating the 81st Pakistan Day today with traditional zeal and zest. According to the Inter-Services Public Relations, the Pakistan Day parade has been postponed due to inclement weather.
The Joint Services Pakistan Day Parade will be held in Shakarparian at 9am on Thursday. Following this, a holiday has been announced in Islamabad and Rawalpindi on March 25.
The day began with a 31-gun salute in Islamabad and 21-gun salutes provincial capitals (Karachi, Lahore, Quetta, and Peshawar). A change-of-guard ceremony was held at the mausoleum of Allama Iqbal in Lahore. Special prayers were offered in mosques after Fajr prayers for the progress and prosperity of the country.
A change of guards ceremony was held at the mausoleum of Quaid-e-Azam in Karachi as well. President Arif Alvi and Prime Minister Imran Khan took to Twitter and congratulated the nation.
“On this Pakistan Day, we pay homage to the founding fathers of Pakistan whose services and sacrifices led to the creation of a separate homeland for the Muslims of the sub-continent,” the president said.