DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Leading Kahuta legislator and PML-N leader Raja Saeed Ahmed Advocate elected as the Vice President of PML-N Lawyer Forum Rawalpindi Division.

کہوٹہ کے معروف قانون دان و لیگی رہنماء راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن لائیر زفورم راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر منتخب۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے معروف قانون دان و لیگی رہنماء راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن لائیر زفورم راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر منتخب۔گذشتہ رو ز منعقد ہونے والی تقریب میں ان کے صاحبزادے راجہ احسان ایڈوکیٹ نے نوٹیفکیشن وصول کیا۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن لائیرز ونگ کی تنظیم سازی کے دوران کہوٹہ سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان و لیگی رہنماء راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ کومسلم لیگ ن لائیر زفورم راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر منتخب کیا اس موقع پر ان کا نوٹیفکیشن ان کے صاحبزادے راجہ احسان ایڈوکیٹ نے نوٹیفکیشن وصول کیا راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ کومسلم لیگ ن لائیر زفورم راولپنڈی ڈویژن کا نائب صدر منتخب ہونے پر ڈاکٹر محمد عارف قریشی سٹی صدر مسلم لیگ ن،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ، عاصی جنجوعہ،حامد ستی اور دیگر نے مبارکباد پیش کی ہے۔

Kahuta; Leading Kahuta lawyer and PML-N leader Raja Saeed Ahmed Advocate has been elected as the Vice President of PML-N Lawyer Forum Rawalpindi Division. His son Raja Ehsan Advocate received the notification at a function held here yesterday. According to details, during the formation of PML-N Lawyers Wing, Raja Saeed Ahmed Advocate, a well-known lawyer and PML-N leader from Kahuta, was elected Vice President of PML-N Lawyers Forum Rawalpindi Division. On this occasion, his son Raja Ehsan Advocate receives notification on election of Raja Saeed Ahmed Advocate as Vice President of PML-N Lawyer Forum Rawalpindi Division Dr Muhammad Arif Qureshi City President PML-N, President PML-N Youth Wing Tehsil Kahuta And others have congratulated.

آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گئی۔مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ

Incoming government will be PML-N. Youth Wing Tehsil Kahuta President Rafaqat Janjua

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی عوام موجودہ حکومت سے سخت نالاں ہیں آنے والی حکومت ن لیگ کی ہوگئی موجودہ حکومت نے الیکشن کمپین میں عوام کے ساتھ وعدئے کیے تھے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا گذشتہ ہفتے ہونے والی پی ڈی ایم کی ریلی یہ ثابت کر دیا کہ عوام موجودہ حکومت سے سخت تنگ آ چکی ہے ان خیالات کا اظہارراجہ رفاقت حسین جنجوعہ صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ کے اصولوں پر ہوا تو حکمران جماعت کی حقیقت کھل جائے گئی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر محترمہ مریم نوازنے جس طرع کارکنوں کے حوصلے بلند کیے اور پارٹی کا مورال بلند کیا وہ لائق تحسین ہے ملک کی عوام کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ ہمارے قاہد محترم میاں محمد نواز شریف ملک سے باہر ہیں اورمسلم لیگ ن کی دیگر قیادت کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے مگر جس طرع ہے ہمارے قاہد کی بیٹی مسلم لیگ ن کی نائب صدر محترمہ مریم نوازنے پارٹی کمان سنبھالی ہوئی ہے اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ انشاء اللہ آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button