London; Pakistan High Commission in London decides not to process manual visa applications
لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کا مینوئل ویزا درخواستیں نہ نمٹانے کا فیصلہ
لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔ پاکستان کے ہائی کمیشن لندن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں قونصلیٹ جنرل نے یکم فروری سے مینوئل ویزا درخواستیں نہ نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ یکم جنوری کو ویزا کیسز کی مینوئل پراسسنگ نہ کرنے کے حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق ہے، تمام درخواست گزاروں کی صرف آن لائن ویزا پورٹل کے ذریعے ویزا درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ آن لائن ویزا پورٹل کا ایڈرس درج ذیل ہے۔
www.visa.nadra.gov.pk
London; Manual visa applications between Pakistan and Birmingham, Bradford, Glasgow and Manchester will not be entertained from February, 2021.
This decision was made between the Pakistan High Commission in London and consulate generals in Birmingham, Bradford, Glasgow and Manchester.
It is in line with the Pakistan government’s decision to stop manual processing of visas from January 1 last. All visa applications are required to be processed through the online visa portal only.