DailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJk; Chaudhry Lal Hussain Government Boys High School Dhangri Bahadur observed Black Day

چودھری لعل حسین گورنمنٹ بوائزہائی سکو ل ڈھانگری بہادر میں یوم سیاہ منایا گیا

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—- چودھری لعل حسین گورنمنٹ بوائزہائی سکو ل ڈھانگری بہادر کے صدرمعلم محمدسلیم نے محکمہ تعلیم آزادکشمیر کی ہدایت پر مقبوضہ کشمیر پربھارت کے غاصبانہ قبضہ اورکشمیری عوام پرڈھائے جانے والے مظالم کے بارے میں طلبہ کوآگاہی کشمیر اوراس کی تاریخ سے روشناس کرانے کے لئے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ 26 جنوری کشمیریو ں کے لئے یو م سیاہ ہے بھارت نے فوجی طاقت کے بل بوتے پرمقبوضہ کشمیر پرغیرقانونی اورغاصبانہ قبضہ کررکھا ہے 26جنوری بھارت کانام نہاد یوم جمہوریہ ہے بھارت کے نام نہادیوم جمہوریہ کے موقع پرکشمیری دنیا میں جہا ں کہیں بھی رہتے ہیں بھارت کااصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لئے اس دن کویوم سیاہ کے طورپرمناتے ہیں بھارت کشمیر ی عوام کے مسلمہ حق حق خودارادیت کوتسلیم نہیں کرتاجس کا بھارت نے 5 جنوری 1949ء کواقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پرعالمی برادری کے سامنے کشمیریو ں کوان کاپیدائشی حق حق خودارادیت دینے کاوعدہ کیاتھاجوکشمیریوں کااخلاقی سیاسی معاشرتی اورپیدائشی حق ہے آج 26جنوری کے موقع پرکشمیری انسانی حقو ق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی پامالیو ں کانوٹس لیاجائے اورمقبوضہ کشمیر میں جاری کشمیریوں پرہونے والے ظلم وبربریت کوبندکرایاجائے اقوام متحدہ اپنی پاس کردہ قراردادوں پرعملدرآمدکرائے اورکشمیریوں کوان کاحق حق خودارادیت دلانے میں اپنابھرپورکردارادا کرے جب تک مقبوضہ کشمیر آزادنہیں ہوتاتب تک پوری دنیاکاامن پائیدار اوردیرپا نہیں ہوسکتا مسئلہ کشمیر کے پائیدارحل ہی میں پوری دنیاکاامن ہے کوروناایس او پیز کے مطابق مختصر سی تقریب منعقدہوئی آغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیا جماعت دہم کے طالب علم سیدانعام علی شاہ نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی جماعت نہم کے طالب علم سید امان علی شاہ نے ہدیہ نعت پیش کرنے کاشرف حاصل کیا اسلام کی سربلندی عالم اسلام کے اتحاد پاکستان کی سلامتی وخوشحالی افواج پاکستان کی سرفرازی مقبوضہ کشمیر سمیت تمام مسلم مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لئے دعاکرائی گئی اللہ د تہ بسمل (ر)مدرس نے دعاکرائی

Chakswari, AJk; Mohammad Saleem teacher at Chaudhry Lal Hussain Government Boys High School, Dhangri Bahadur, said, on the instructions of Azad Kashmir Education Department, expressed his views to make the students aware of Indian aggression on occupied Kashmir and atrocities against Kashmiri people. He said that January 26 is a black day for Kashmiris. India has illegally and aggressively occupied Kashmir by force of arms. January 26 is the so-called Republic Day of India. On the occasion of the so-called Republic of India To expose the face to the world, this day is observed as a black day.

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید اورپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے صدر چودھری قاسم مجیدنے ڈومال یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازسیاسی سماجی وکاروبا ری راہنما خواجہ محمد احتشام کے چچا خواجہ محمدگلزارکی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پی ٹی آئی کشمیر کے سینئرنائب صدرچودھری ظفرانور نے ڈومال یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازسیاسی سماجی وکاروبا ری راہنما خواجہ محمد احتشام کے چچا خواجہ محمدگلزارکی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان مسلم لیگ ن آزاکشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات چودھری عظیم بخش نے ڈومال یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازسیاسی سماجی وکاروبا ری راہنما خواجہ محمد احتشام کے چچا خواجہ محمدگلزارکی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ڈپٹی کسٹوڈین (ر) سابق ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل میرپورتحریک لبیک پاکستان آزادکشمیر کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ نمبردو چکسواری چودھری محمدخلیق الزمان نے یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازسیاسی سماجی وکاروبا ری راہنما خواجہ محمد احتشام کے چچا خواجہ محمدگلزارکی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حاجی علی اصغرچودھری (ر) پرنسپل حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدر معلم قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی نے ڈومال یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازسیاسی سماجی وکاروبا ری راہنما خواجہ محمد احتشام کے چچا خواجہ محمدگلزارکی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چووھری محمدسوار خان حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرحاجی چودھری محمدسلیم حاجی چودھری لیاقت علی چودھری جاویداقبا ل سعیدچودھری منیر اختر چودھری غضنفراقبال منشی چودھری عبدالرشید حاجی میاں محمدمسعود چودھری محمداکرم چیمہ نے ڈومال یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتازسیاسی سماجی وکاروبا ری راہنماخواجہ محمد احتشام کے چچا خواجہ محمدگلزارکی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

Show More

Related Articles

Back to top button