Gujar Khan; It is incomprehensible that the construction work of Ratala Road has not been completed
رتالہ روڈ کا تعمیری کام مکمل نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے جو مین روڈمکھیالہ تک ہے وہ کھنڈرات میں تبدیل ہے
اسلام پورہ جبر۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )— خواجہ طاہر،چوہدری سجاد،وسیم بٹ نے اپنے ایک مشترکہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ رتالہ روڈ کا تعمیری کام مکمل نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے جو مین روڈمکھیالہ تک ہے وہ کھنڈرات میں تبدیل ہے جو روڈ بنایا گیا اس میں بھی غیر معیاری میٹریل استعمال کیا گیا ہے جو چند ماہ بعد اکھڑ جائے گا اور روڈ پہلے والی شکل میں مزید کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے گئی انہوں نے کہا پی ٹی آئی کی مقامی قیادت صرف لالی پاپ دینے میں مصرو ف ہے اور کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہے ہم اہلیان رتالہ کا دیرینہ مطالبہ روڈ کو نئے سرئے سے تعمیر کرانے کا جوں کا توں ہی ہے ایک کلو میٹر کام ہونے کے بعد تعمیری کام روک دیا گیا ہے انہوں نے ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر سے پرزور مطالبہ کیا ہے وہ مزکورہ روڈ کا جائزہ لیں اور مطالبہ پورا کرنے میں اپنا اہم کرداد ادا کریں
Gujar Khan; Khawaja Tahir, Chaudhry Sajjad and Waseem Butt in a joint written statement said that the construction work of Ratala Road is not complete, it is beyond comprehension that the main road up to Makhiala has been turned into ruins. He said that the local leadership of PTI is only engaged in giving red pop and no development work is being done. Residents of Ratala have long demanded that the road be rebuilt. Construction work has been halted after one kilometer of work. They asked local MPA Ch Javed Kausar to play his part in meeting the public demand.