DailyNews

Chakswari, AJk; Subedar (R) Fazil Shaheed Welfare Society Domal’s establishment is welcomed, Haji Ch Liaqut Ali

صوبیدار(ر) فاضل شہیدویلفیئرسوسائٹی ڈومال کے قیام کاخیرمقدم علاقہ میں ایسی سوسائٹی کے قیام کی اشدضرورت تھی,حاجی چودھری لیاقت علی

چکسواری(نمائند ہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) زندہ قومیں اپنے محسنوں کویادرکھتی ہیں ان کے مشن کوپوراکرنے کے لئے مشن جاری رکھتی ہیں موضع ڈومال سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں با لخصوص برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کاجذبہ قابل ستائش ہے جنہوں نے ڈومال کے سپوت صوبیدار(ر) محمدفاضل شہیدکے مشن کی تکمیل کے لئے ان کے نام سے سوسائٹی قائم کرکے دکھی انسانیت کاکارخیر شروع کیاہے ہم ڈوما ل کے اندرون وبیرون ملک مقیم نوجوانوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں اورسوسائٹی کے قیام کاخیرمقدم کرتے ہیں مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ سوسائٹی کے ساتھ مالی تعاون کریں جنہوں نے تعاون کیاہے ان کاشکریہ اداکرتے ہیں۔ان خیالات کااظہار حاجی چودھری لیاقت علی حاجی چودھری محمدسلیم چودھری اعظم لالہ مندری چودھری منیر اختر چودھر ی جاویداقبا ل سعید حاجی میاں محمدمسعود چودھری وقار سکندر چودھری غضنفر اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیاہے انہوں نے کہاکہ خدا کی مخلوق کی خدمت ان کے دکھ درد میں شریک ہوناان کی غم گساری کرناخدمت خلق ہے

Chakswari, AJK; Subedar (R) Fazil Shaheed Welfare Society Domal’s establishment was welcomed and There was an urgent need to establish such a society in the area, said Haji Ch Liaqut Ali along with other community members.

Show More

Related Articles

Back to top button