DailyNews
Dubai; Hafiz Jamil Amin of Nala Musalmana presented with Jinnah cap for teaching children free classes of Quran teaching

حافظ جمیل آمین کو جناخ کیپ کا تحفہ
نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم۔نمبل ۔دوبئ۔راجہ عاشق۔ متحدہ عرب امارات راس الخیمہ میں حافظ جمیل آمین صاحب کو راجہ عاشق کی طرف سے جناخ کیپ کا تحفہ دیا گیا۔حافظ جمیل آمین صاحب کا تعلق پاکستان ضلع راولپنڈی تحصیل کلر سیداں نلہ مسلمانان سے ہے ۔حافظ جمیل امین صاحب راس الخیمہ میں بچوں کو فری قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہیں