DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Wife of Adnan Ashraf computer teacher at boys high school Jatli passed away

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جاتلی میں تعینات کمپیوٹر ٹیچرز عدنان اشرف کی اہلیہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئیں

جاتلی(نامہ نگار) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جاتلی میں تعینات کمپیوٹر ٹیچرز عدنان اشرف کی اہلیہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئیں ان کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں موہڑہ رحمان میں ادا کی گی نمازہ جنازہ میں گورنمنٹ بوائز سکول جاتلی کے سینئیر ہیڈ ماسٹر قیصر بشیر گوندل،سکول کے دیگر اُساتذہ کرام کے علاوہ علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button