سٹوک آن ٹرینٹ میں عزیز خان نے ایک خاتون کا نہ صرف ریپ کیا بلکہ اس دوران ویڈیو بھی بنائی اور وہی ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شئیر بھی کی۔ جس کے جرم میں عزیز خان کو جیل بھیج دیا گیا۔ عزیزخان نے عدالت میں اقبال جرم کر لیا جس کی بنا پر اسے گیارہ سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بائیس سالہ عزیز خان نے عدالت میں اپنا جرم تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اس عمل سے کسی کے احساسات کو مجروح کرنا چاہتا تھا۔اس نے یہ ویڈیو اس خاتون کی دوستوں کے ساتھ شئیر کی۔اسے عمر بھر کے لئے جنسی زیادتی کے مرتکب افراد کے رجسٹر پر بھی درج کر لیا گیا۔
Stoke on Trent; Aziz Khan who filmed himself on Snapchat raping a woman before sending the footage to her friends has been jailed.
Aziz Khan, of Heron Street, Heron Cross, Stoke-on-Trent, admitted rape and was jailed for 11 years and two months on Tuesday, Staffordshire Police said.
The 22-year-old also pleaded guilty to disclosing private sexual photographs and films with intent to cause distress, the force added.
Khan raped his victim in Stoke in April 2017 before sending a 10-second Snapchat video of the attack to the woman’s friends.
He was also placed on the sex offenders register for life.