DailyNewsHeadline

Jan Muhammad Posted As IGP Islamabad

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںلیفٹیننٹ (ر) جان محمد نے انسپکٹر جنرل پولیس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنھال لیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںلیفٹیننٹ (ر) جان محمد نے انسپکٹر جنرل پولیس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنھال لیا۔ لیفٹینٹ (ر) جان محمد اس سے قبل بھی 2012-13 میںڈی آئی جی سیکورٹی کی حیثیت سے وفاقی دارالحکومت میںخدمات انجام دے چکے ہیں ۔ وہ نیکٹا میں خدمات سرانجام دے رہے تھے انہیںنگران حکومت نے اسلام آباد میں آئی جی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔ ادھرانسپکٹر جنرل سلطان اعظم تیموری نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

Rawalpindi: Lt (Retd.) Jan Muhammad, BS-20 officer of Police Service of Pakistan, presently serving in National Counter Terrorism Authority (NACTA), has been transferred and posted as Inspector General, Islamabad Capital Territory (ICT) Police, under the Interior Division.

According to a notification issued by the Establishment Division Wednesday, Jan Muhammad has been posted as the IGP in his own pay and scale, with immediate effect and until further orders.

Show More

Related Articles

Back to top button