AJKDailyNewsHeadline

AJK; Amendment of the Interim Act, 1974 welcomed

عبوری ایکٹ1974 ؁ء کی عبور ی آئین 1974 ؁ء میں ترمیم کے بعدکشمیریوں اورپاکستان کارشتہ مزیدمضبوط ہوگا

چکسوار ی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔۔ مسلم لیگ(ن) آزادکشمیراقتصادی امورکے چےئرمین وسابق امیدواراسمبلی محمدعارف چودھری نے کہاکہ عبوری ایکٹ1974 ؁ء کی عبور ی آئین 1974 ؁ء میں ترمیم ریاست جموں وکشمیرکی تاریخ میں سنہرے روشن باب کااضافہ ہے ۔جوکشمیریوں کے ٹھنڈی ہواکاجھونکاہے ۔راجہ محمدفاروق حیدرخان وزیراعظم آزادکشمیرنڈربیباک اورریاستی تشخص پرمرمٹنے والے رہنماہیں ۔گزشتہ کئی عشروں سے کشمیری قدآورسیاستدان گائے بگائے اپنی تقاریرمیں آئینی ترامیم کی باتیں کرتے ہیں مگر عبوری ایکٹ1974 ؁ء کی عبور ی آئین 1974 ؁ء میں ترمیم راجہ محمدفاروق حیدرخان کی جراتمندی کی وجہ سے ممکن ہوئی ۔اس کاکریڈٹ جہاں راجہ محمدفاروق حیدرخان کوجاتاہے وہا ں میاں محمدنوازشریف سابق وزیراعظم پاکستان خراج تحسین کے مستحق ہیں جنھوں نے کشمیریوں کوان کے حقوق دیکرکشمیریوں سے محبت کااظہارکیا ۔کشمیری راجہ محمدفاروق حیدرخان کے اس عظیم احسان کورہتی دنیاتک یادرکھیں گے ۔اگرعبور ی آئین 1974 ؁ء کے حوالہ سے کچھ سقم باقی رہ گئے ہیں تو منتخب اسمبلی کے پاس آئینی جوازموجودہے کہ وہ مسلسل آئینی ارتقائی مراحل کے تحت سقم ختم کرسکے ۔کشمیریوں کو72سالوں میں پہلی مرتبہ مالی انتظامی اختیارات کلی طورپرملے ہیں ۔باقی آئینی طورکے کچھ لوگوں کے جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات اسمبلی فلورپردورکیے جاسکتے ہیں ۔میڈیانمائندگان سے گفتگوکرتے ہوئے محمدعارف چودھری نے کہاکہ عبوری ایکٹ1974 ؁ء کی عبور ی آئین 1974 ؁ء میں ترمیم کے بعدکشمیریوں اورپاکستان کارشتہ مزیدمضبوط ہوگا۔ پاکستان کی بیوروکریسی اورسابق حکمرانوں بارے بدگمانیوں کے بادل چھٹ جائیں گے ۔سرحدکے اس پارکشمیریوں پربھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے

Chakswari; A special parliamentary committee in Azad Jammu and Kashmir (AJK) has at last come up with the recommendations for amendments to the region’s Interim Constitution Act 1974.

The proposed amendments clip the wings of the AJK Council, an institution created under the Interim Constitution Act 1974 to serve as a bridge between Muzaffarabad and Islamabad. It has long been seen in AJK as parallel government with absolute financial, executive and legislative powers.

“After the 18th, 19th and 20th constitutional amendments in Pakistan, there had been calls for amendments to the AJK Interim Constitution Act, 1974 and the same had also become indispensable in order to harmonise AJK Constitution with the Constitution of Pakistan,” said Mohammad Matloob Inqilabi, AJK Minister for Higher Education and head of the special reforms committee, at a press conference here on Wednesday.

The committee, he said, was constituted in early 2012, with eight of its members drawn from different parliamentary groups in the AJK Legislative Assembly and one from the AJK Council.

According to Mr Inqilabi, the committee held a series of meetings with political parties, bar associations, journalists and other civil society activists to formulate recommendations enjoying broader consensus.

اظہارتعزیت

چکسوار ی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔۔ انجمن اساتذہ جموں وکشمیرضلع میرپور کے پریس سیکرٹری اللہ دتہ بسمل اورچودھری خورشیداحمدسینئرمدرس نے گزشتہ روزآصف آباد بوعہ بٹالہ جاکرچودھری محمداکرم حاجی چودھری محمداسلم کے بہنوئی منشی چودھر ی محمدیعقوب کی وفات پرسوگوارخاندا ن کیساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسوار ی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔۔ ڈپٹی کسٹوڈین چودھری محمدخلیق الزمان منشی چودھری عبدالرشیدچودھری غضنفراقبال چودھری محمداعجازحاجی چودھری محمدسلیم حاجی چودھری منظور حسین چودھری محمداعظم کوٹھوی حاجی چودھر ی محمدسوارخان حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرنے چودھری محمداکرم حاجی چودھری محمداسلم کے بہنوئی منشی چودھر ی محمدیعقوب کی وفات پرسوگواران کیساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے 

چکسوار ی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔۔حاجی اخلاق احمددانش صدر معلم قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربا ن علی راجہ شہبازخان حاجی چودھر ی عبدالروف محمد شہزادالعروف ظفربھٹی چودھری محمداعظم المعروف لالہ مندری راجہ حمیداللہ خان المعروف راجہ بابو نے چودھری محمداکرم حاجی چودھری محمداسلم کے بہنوئی منشی چودھر ی محمدیعقوب کی وفات پرسوگواران کیساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے 

چکسوار ی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر یونین کونسل فیض پورشریف کے صدرچودھری بشارت حسین اورسیکرٹری جنر ل راجہ تفسیر احمدخان نے چودھری محمداکرم حاجی چودھری محمداسلم کے بہنوئی منشی چودھر ی محمدیعقوب کی وفات پرسوگواران کیساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button