DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Possibility of UC Choa Khalsa constituency shifted to NA-57

چوآ خالصہ این اے 57میں بحالی و شمولیت کے امکانات روشن ہو گے

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائرراجہ گلستان خان ،اسد عزیز ،چوہدری شفقت محمود ،چوہدری عابد کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے این اے 57کی حلقہ بندیوں کی رٹ منظور کرتے ہوئے فیصلے میں پرانے حلقوں پر درخواست گزاروں کے اعتراضات درست قرار دیئے گئے ہیں عدالت عالیہ نے قانون گو حلقہ چوآ خالصہ کی حلقہ بندی کی رٹ منظور کرتے ہوئے ای سی پی کواز سر نو حلقہ بندیوں کو میرٹ پر فیصلہ کرنے کی ڈائریکشن دی گئی میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے درخواست گزاران کے وکیل ایڈووکیٹ اسد الرحمن نے کہا کہ درخواست کی منظور سے حلقہ قانون گو چوآ خالصہ این اے 57میں بحالی و شمولیت کے امکانات روشن ہو گے

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button