Two drown while swimming in river Jhelum
کلر سیداں کے نواحی علاقہ دانگلی کے قریب واقع دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق
کلر سیداں کے نواحی علاقہ دانگلی کے قریب واقع دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔کلر سیداں کے نواحی علاقہ گلہ راجگان کے رہائشی 25 سالہ محمد علی اور 27 سالہ وقاص گرمی کی شدت کو مٹانے کیلئے دانگلی کے قریب واقع دریائے جہلم میں نہانے کیلئے گئے اور گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جن کی نعشوں کی تلاش ابھی جاری ہے۔25 سالہ محمد علی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے 15 یوم قبل شادی کی تھی۔
Kallar Syedan ; Two people have drowned to death at Dhuangalli in River Jhelum, The news shocked those who regularly visit Dhuangalli tourist point for swimming and day out.
According to local people who told the two who had died were both from village Galla Rajgaan and have been named as Mohammad Ali, 25 and Mohammad Waqas, 27.
The bodies of both men have not been recovered, Mohammad Ali had only got married 15 days ago, The rescue services are still searching and have told visitors visiting Dhungalli for swimming in summer region to becareful as the currents at river Jhelum are strong.