DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Switzerland: All records of rigging in recent elections have been broken

حالیہ الیکشن میں دھاندلی کے سب ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں

مٹور /سویزئر لینڈ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کو م کبیر احمد جنجوعہ،21فروری2024)
حالیہ الیکشن میں دھاندلی کے سب ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں،جیتے ہوئے ہار گے اور ہارے ہوئے جیت گے ہیں جبکہ رہی سہی کسر نگران حکومت نکال رہی ہے نگران حکومت جاتے جاتے عوام پر پٹرول، بجلی، گیس کے بم نہیں ایٹم بم برسا رہی ہے۔آئی ایم ایف کے غلام اگلی قسط وصول کرنے کے چکر میں عوام کا کچومر نکال رہے ہیں ان خیالا ت کا اظہار نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ انتخاب عربی المعروف انتی راجہ آف کلیال حال مقیم سویزئر لینڈ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر حکمراں عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، خدارا عوام کی حالت پر رحم کیا جائے موجودہ حالات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔موجودہ حکمران ملک دوست نہیں بلکہ عوام کے کھلے دشمن نظر آتے ہیں۔نگران حکومت نے اقتدارچھوڑنے سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضا فہ کرکے عوام دشمنی کا عملی ثبوت فراہم کیاہے ہم نگران حکومت کے اس فیصلے کی بھر پورمذمت کر تے ہیں۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 21 February 2024)
In the recent election, all the records of rigging have been broken, those who win will lose and those who lose will win, while the caretaker government is pulling out all the effort. In the process of receiving the next tranche, the slaves of the IMF are taking out the money of the people. These thoughts were expressed by the young political and social figure Raja Intikhab Arabi living in Switzerland in one of his statements. According to the IMF, the rulers are squeezing the blood of the people. May God have mercy on the condition of the people. In the current situation, the increase in the prices of petroleum products is cruel to the people. The current rulers are not friends of the country but open enemies of the people. The government has provided practical proof of anti-people by increasing the prices of petroleum products before leaving power. We strongly condemn this decision of the caretaker government.

Show More

Related Articles

One Comment

  1. کھانے او برگر تے پینے او کافیاں تے فکراں تے سیاستاں پاکستان وچ۔۔۔واہ۰

Back to top button