DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: “UC Hothla 1.5-KM Constructed Road at High Cost, Already Damaged and Deterioration due to low standard material used”

یونین کونسل ہوتھلہ کنیسر ستیاں کروڑوں روپے لاگت سے تعمیرڈیڑھ کلو میٹر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اگست2023)
یونین کونسل ہوتھلہ کنیسر ستیاں کروڑوں روپے لاگت سے تقرخبا ڈیڑھ کلو میٹر سڑک کی تعمیر ناقص میٹیریل کا استعمال منصوبہ کرپشن کی نظر ٹھیکیدار اور محکمہ کی ملی بھگت سے غیر معیاری کام عوام سراپا احتجاج سڑک کے شولڈر، نالا اور سیفٹی وال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ہی ٹھیکدار اور محکمے کی کرپشن کے گن گانے لگا کام شروع ہونے کے وقت عوام علاقہ نے احتجاج بھی کیا اسکے باوجود غیر معیاری کام کیا گیا تحریک کہوٹین یوتھ کے امیر راجہ ناصر دیگر ٹیم اور عوام علاقہ نے اس موقع پر تعمیر شدہ سڑک کے مقام پر جا کر کام کا معائنہ کیا سڑک میں غیر معیاری کام ناقص مٹریل کا استعمال کیا گیا نہ تو سڑک کے کناروں پر شولڈر رہے نالا ٹوٹ گیا جبکہ سیفٹی وال بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکارعوام علاقہ تحریک کہوٹین یوتھ نے مطالبہ کیا کہ لوکل گورنمنٹ کے افسران ٹھیکدار کے خلاف سخت کاروائی کی جائے معاملے کی انکوائری کی جائے

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 24 August 2023)
Union Council Hothla at Kanisar Sattian, the construction of a half-kilometer road at the cost of crores of rupees, the use of poor material, and the substandard work with the collusion of the contractor and the department. Even before the completion of the project, the road is left damaged, the people of the area also protested at the time of the start of the work, despite the non-standard work, Tehreek Kahutin Youth Amir Raja Nasir, other team and the people of the area protested on this occasion. Non-standard work was used in the road. There was no shoulder on the sides of the road. The drain was broken while the safety wall was also damaged. The public have demanded Strict action should be taken against the local government officials and that the matter should be investigated.

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین سجاد ستی اور کونسلر راجہ گلزار احمد کی ملاقات

Chairman Sajjad Satti and Councilor Raja Gulzar Ahmed met with former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اگست2023)
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین سجاد ستی اور کونسلر راجہ گلزار احمد کی ملاقات، علاقائی سیاست پر گفتگو،تفصیل کے مطابق گذشتہ روزسابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ان کی رہائش گاہ پرکہوٹہ کے مسلم لیگی رہنماؤں چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی،جنرل کونسلر حاجی راجہ گلزار احمدنے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے شاہد خاقان عباسی سے ملکی و علاقائی سیاست پر تفصیلی گفتگو کی اورحلقے مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو اپنے دور اقتدار میں حلقے بھر میں تاریخی ترقیاتی کام کرانے اور بلخصوص یوسی ہوتھلہ اور کھڈیوٹ میں سوئی گیس کا کام کرانے پر خراج تحسین پیش کی اور کہا کہ آپ یہ عظیم کارنامہ صدیوں یاد رکھا جائے گا اس موقع پر راجہ منگت خان اور راجہ جنیدبھی ہمراہ موجود تھے۔

سابق کونسلر سید انتظار شاہ کی ہمشیرہ محترمہ کو سپر د خاک کر دیا گیا

The sister of ex councillor Syed Intezar Shah passed away

 

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اگست2023)
سابق کونسلر سید انتظار شاہ کی ہمشیرہ محترمہ کو سپر د خاک کر دیا گیا نمازے جنازہ میں جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات بڑھی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی،یونین کونسل دوبیرن کے سابق کونسلر سید انتظار شاہ کی ہمشیرہ محترمہ سب انسپکٹر سید نصرت شاہ،سید تنویر شاہ کاظمی ایڈوکیٹ کی پھو پھی جان اور سید مجتبی شاہ کی والدہ ماجدہ گذشتہ روز وفات پا گیں تھیں ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں سکوٹ سیداں میں ادا کیا گیا نماز ے جنازہ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ جاوید احمد آف سکوٹ،معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ سعید احمد پٹھی سکوٹ،معروف سیاسی و سماجی شخصیت ظفر کیانی آف بگلہ، معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نجم الحسن نقوی، معروف سیاسی وکاروباری شخصیت سردار آصف آف دھمالی، صحافی کبیر احمد جنجوعہ کہوٹہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات معززین علاقہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button