DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: The Rawalpindi Population Welfare Department has established Men’s Health and Counselling Centres

محکمہ بہبود آبادی راولپنڈی نے مردانہ صحت و مشاورتی مراکز قائم کر دئیے

چک بیلی خان , گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 13 اگست 2023) –محکمہ بہبود آبادی راولپنڈی نے مردانہ صحت کے حوالے سے مشاروتی مراکز قائم کر دئیے ہیں جن میں مردانہ عملہ مردانہ صحت کے حوالے سے آگاہی اور مشاورت فراہم کر رہا ہے ابتدائی طور پر چک بیلی خان، گوجر خان اور کہوٹہ میں یہ مراکز قائم کئے گئے ہیں جن کی سربراہی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفئیرراولپنڈی رانا اظہر محمود کر رہے ہیں ضلعی آفیسر بہبودی آبادی راولپنڈی محترمہ شیریں سخن نے بتایا کہ مردانہ صحت کے حوالے سے الگ مشاورتی مراکز کا قیام عین ہماری روایات کے مطابق کیا گیا ہے جہاں مرد عملہ مردوں کو تولیدی صحت کے حوالے سے مشاورت فراہم کر رہا ہے اس طرح مرد حضرات کو تولیدی صحت کے حوالے سے مفت مشاورت کیلئے فیلڈ عملہ کے ساتھ ساتھ مرکز کی سطح پر بھی ایک نئی سہولت میسر ہو گئی ہے

Chak Baile Khan, Gujar Khan (Pothwar.com, 13 August 2023) – The Population Welfare Department of Rawalpindi has established specialized centers for men’s health, aimed at providing awareness and consultation regarding male reproductive health. Initially, these centers have been set up in Chak Bale Khan, Gujar Khan, and Kahuta, with Deputy District Officer Population Welfare, Rawalpindi, Rana Azhar Mahmood, heading their operations. District Officer Population Welfare, Rawalpindi, Ms. Shireen Sakhun, revealed that separate consultation centers have been established in accordance with our traditions, where male staff is providing consultation on male reproductive health. This initiative not only offers free consultation on reproductive health to men but also introduces a new facility at the center level, alongside field staff, for consultations related to reproductive health concerns.

مرزا ابرار آف سسرال کو گریڈ اکیسویں میں ترقی ملنے پر مبارکباد

Congratulations to Mirza Abrar of Sasral on getting promoted to Grade 21

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 13 اگست 2023) – گوجرخان کے سی ایس پی آفیسر 5 بار DCO، سیکریٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب؛ سیکٹری ٹو وزیر اعظم پاکستان، جواٸنٹ سیكرٹری فنانس ڈویژن ، DG حج اور اب ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن کے طور پر تعینات ابرار احمد مرزا کو مستقل بنیادوں پر BS-20 سےBS-21 میں ترقی دے دی گئی، مرزا ابرار اپنی فرض شناسی قابلیت اور اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے بیوروکریسی کی صفوں میں ہمیشہ نمایاں اور منفرد شناخت کے حامل رہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button