DailyNewsKahuta

Kahuta: Another shooting incident

کہوٹہ: یونین کونسل سنگ کے گاؤں جاوا کے علاقہ میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

کہوٹہ:  نمائندہ پوٹھوہا ر ڈاٹ کام . یونین کونسل سنگ کے گاؤں جاوا کے علاقہ میں فائرنگ کرکے نوجوان کو
قتل کر دیا گیا۔ قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت عثمان المعروف مانی ولد
حاجی محمد امین کے نام سے ہوئی اطلا ع ملتے ہی پولیس تھانہ کہوٹہ مو قع
پر پہنچ گئی۔
Show More

Related Articles

Back to top button