DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Effective action of Gujar Khan police, the leader of the gang involved in motorcycle theft was arrested along with 02 accomplices.

گوجرخان پولیس کی موثر کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث کامی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار

گوجرخان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,، 07 ,نومبر 2022) —گوجرخان پولیس کی موثر کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث کامی گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار، 05مسروقہ موٹرسائیکل برآمد، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ کامران عرف کامی،اللہ دتہ اور فرحت شامل ہیں، ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ایس ایچ اومنظم اورمتحر ک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جا رہی ہے،ایس پی صدر شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنا یا جا رہا ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Gujar Khan: (Pothwar.com, November 07, 2022) – Gujarkhan Police’s effective action, the leader of the Kami gang involved in motorcycle theft incidents was arrested along with 02 accomplices, 05 stolen motorcycles were recovered, the gang leader Kamran alias Kami was among the arrested.

Allah Ditta and Farhat were also involved, and other facilitators of the accused will also be arrested, said the SHO.

Show More

Related Articles

Back to top button