DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; The planting of thousands of trees by a school teacher in the Chak Baile Khan area became a shining example.

چک بیلی خا ن کے علاقے میں سکول ٹیچر کی جانب سے ہزاروں کی تعدادمیں پودے لگا نا نیکی مثالوں میں سے ایک روشن مثال بن گئی

چک بیلی خان ,گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,26فروری2022)— چک بیلی خا ن کے علاقے میں کتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ شجر کاری کی تعلیم دینے والے منفرد سکول ٹیچر کی جانب سے ہزاروں کی تعدادمیں پودے لگا نا نیکی مثالوں میں سے ایک روشن مثال بن گئی ہے موضع روپڑ کلاں کے رہائشی سکول ٹیچر ملک شکیل احمد کئی سالوں سے مفت شجر کاری مہم چلا رہے ہیں ہر سال ہزراوں پودے لگاتے ہیں اب اس مشن کو بڑھانے کیلئے ملک شکیل احمد سیاسی شخصیات، تاجروں، علما ئے کرام اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو بھی شامل کر چکے ہیں جس کی وجہ سے ان کی یہ مہم کافی وسیع ہو چکی ہے انسانوں میں علم کے پودے لگانے والے معلم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سامنے لاکھوں کی تعداد میں پودے لگانے کا عزم رکھنے کے ساتھ ساتھ شجر دوست انسانوں میں بھی اضافہ کرنے کے نہ صرف خواہشمند ہیں بلکہ اس کیلئے عملی کام بھی کر رہے ہیں

Chak Baile Khan, Gujar Khan: ( Pothwar.com, February 26, 2022) – Thousands of trees were planted in the area of ​​Chak Baile Khan by a unique school teacher who teaches books as well as tree planting. Mouza Roopar Kallan resident school teacher Malik Shakeel Ahmed has been running a free tree planting campaign for many years, planting thousands of tree every year. He has also included people from different walks of life, which is why his campaign has become so wide-ranging. As well as being committed, tree friends are not only keen to increase human beings but are also doing practical work for it.

حبیب الرشید کی بھانجی کی شادی کی تقریبات حبیب چوک میں واقع شادی ہال میں منعقد ہوئی۔

Social and political Personalties attend wedding of neice of Habib Rashid of Reading, Uk in Bewal

بیول, گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,افتخار وارثی,26فروری2022)—پاکستان پیپلزپارٹی یوسی بیول کے جنرل سیکرٹری ملک طارق محمود کی صاحبزادی نوجوان سماجی شخصیت ملک نعمان طارق کی ہمشیرہ اور حبیب الرشید کی بھانجی کی رخصتی کی پُروقار تقریب نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف چیرمین او پی ایل و رہنما مسلم لیگ ن اشتیاق چوہدری، سابق وائس چیرمین یوسی بیول مرزا منیر، صدر مسلم لیگ ن سموٹ چوہدری طارق، حاجی وحید، شفیق الرحمن جوجو فاسٹ فوڈ کے منیجر وسیم عباس، مسعود شاہ، سنئیر رہنما مسلم لیگ ن چوہدری بشارت نور، سابق صدر آر یو جے و بیول پریس کلب چوہدری محمد اخلاق، چوہدری شاہد، چوہدری۔کاشف حسین ساجد،چوہدری عمران، راجہ احسان یوکے’چوہدری شیراز وارثی، چوہدری سکندر منظور، چوہدری یاسر یوکے، چوہدری وسیم، چوہدری رضوان رضی سمیت کثیر تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

گوجرخان کی معروف کاروباری شخصیت حاجی شیخ وقار انور انتقال کر گئے

Haji Sheikh Waqar Anwar, a well known businessman of Gujar Khan  passed away

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,26فروری2022)—گوجرخان کی معروف کاروباری شخصیت حاجی شیخ وقار انور انتقال کر گئے۔انکی نماز جنازہ بابا شیخ طالب والے قبرستان میں ادا کی گئی

Show More

Related Articles

Back to top button