DailyNewsGujarKhanHeadline

Eid celebrated in Pakistan

مرکزی جامع مسجد بیول میں عید الفطر کا ایک بڑا اجتماع

مرکزی جامع مسجد بیول میں عید الفطر کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں بیول اور اس کے گردونواح کے رہنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی- عید کے اس اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خطیب جامع مسجد بیول علامہ مقصود اعوان نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں غریبوں کو بھی شریک کریں اپنے دلوں کو صاف کر کے ایک دوسرے کو گلے ملیں ۔ عید کے خطبے کے بعد امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعا کی گئی مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کیجیے

Gujar Khan; Eid-ul-Fitr is being celebrated across Pakistan with religious zeal and fervour, with sweetmeats and savouries.

Eid prayers were offered at mosques and Eidgahs in all towns of the Pothwar region. Special prayers were offered for the well-being of the country while in sermons the Ulema will highlight the significance of Eid-ul-Fitr.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button