UKDailyNews

Bradford; Isha daughter of Raja Riaz killed in a fatal accident outside school

بریڈ فورڈ پاکستانی نژاد سکول طالبہ عشا درد ناک حادثہ میں جاں بحق ۔

لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) بریڈ فورڈ سکول کے باہر درناک حادثہ میں سکول طالبہ عشاء جاں بحق ہوگئ تفصیلات کے مطابق بریڈفورڈ اسلیکنڈن کے رہائشی راجہ ریاض کی سترہ سالہ بیٹی عشاء ایمان سکول کے باہر درناک حادثہ میں جاں بحق ہوگئ طالبہ کو کار سوار ٹکرمار کر فرار ہوگیا تھا طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی عشاء بیکفووٹ سکول میں اے لیول کی طالبہ تھی حادثہ کے بعد ایک پینسٹھ سالہ کار ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا جسے تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا مزید تفتیش جاری ہے

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button
Close