UKDailyNews12th September 2019

Bradford / Kallar Syedan; British Pakistani from Batley and village Hayal Pindora arrested for drug smuggling dies in Rawalpindi prison

پاکستان سے برطانیہ منشیات سمگل کرنے کے الزا م میں گرفتار پاکستانی نژاد برطانوی شہری60سالہ محمد فاضل ساکن حیال پنڈوڑہ دوران قید دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

لندن / کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)پاکستان سے برطانیہ منشیات سمگل کرنے کے الزا م میں گرفتار پاکستانی نژاد برطانوی شہری60سالہ محمد فاضل ساکن حیال پنڈوڑہ دوران قید دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔انہیں اپریل 2014میں پاکستان سے برطانیہ جاتے ہوئے سامان میں منشیات چھپا کر لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا بعد میں عدالت نے سزا سنا دی تھی انہیں گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں دل کا دورہ پڑا انہیں ہسپتال کے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے یہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری تھے اور یہ برطانیہ کے قصبے باٹلے میں مقیم رہے۔

Bradford / Kallar Syedan; Mohammad Fazal, 60, of Batley, Bradford and village Hayal Pindora near SirSooba Shah has died at Adiala Jail in Rawalpindi. M Fazal was arrested in 2014 at the airport for smuggling drugs and was convicted and jailed. According to the police M Fazal suffered fatal heart attack and died.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *