DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Saqib Decoration shop at Sir sooba shah bazaar burns down due to electricity shortage

سر صوبہ شاہ بازار رات کو تقریبا 8بجے کے درمیان بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث ثاقب ڈیکورشن کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی

سرصوبہ شاہ(نمائمدہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔سر صوبہ شاہ بازار رات کو تقریبا 8بجے کے درمیان بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث ثاقب ڈیکورشن کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی، مقامی لوگوں نے دوکان کے تالے توڑ کر آگ بجھانے کی کوشش کی مگر دیکھتے دیکھتے لاکھوں روپوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button