DailyNews

London; Get well wishes and prayers for Raja Zaffar of Chesham and Chak Mirza

چیشم اور چک مرزا کے راجہ ظفر کے لئے دعاوں اور نیک تمناوں کا اظہار

چیشم لندن اور چک مرزا کلر سیداں کے راجہ ظفر آج کل علیل ہیں صاحب فراش ہیں۔ ڈاکٹروں نے نے انھیں کینسر کا مرض تشخیص کیا ہے۔ ان کے دوست احباب اور اہل خانہ نے ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ راجہ ظفر اپنے علاقے میں سیاسی اور سماجی حوالوں سے انتہائی مقبول ہیں۔اس کے علاوہ وہ چیشم کی جامع مسجد میں بھی ایک سینئر فگر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

London; Well known social and political personality Raja Zaffar of village Chak Mirza, Kallar Syedan and Chesham is in hospital and is diagnosed wit bowel cancer. Family and friends are all praying for Raja Zaffar’s health. Raja Zaffar is well known PTI supporter and very senior figure of Jammia Masjid Chesham.

Show More

Related Articles

Back to top button