Kallar SyedanHeadlineDailyNews

Two dead in fatal accident in Kallar Syedan

دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی کا حادثہ دو افراد جان بحق۔۔۔۔۔

شاہ باغ دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی کو حادثہ دو افراد جان بحق متعدد زخمی موڑہ بختاں کا رہائشی ڈرائیور نوید احمد جو کہ اپنے علاقہ سے دودھ اکٹھا کر کے راولپنڈی میں جا کر فروخت کرتا ہے وہ آج صبح معمول کے مطابق گاڑی راولپنڈی لے جا رہا تھا کہ روات ٹی چوک کے قریب وہ اپنی سواری اتار رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ایک شہ زور نے ٹکر مار دی جس سے یو سی غزن آباد کے گاؤں میانہ موہڑہ کا رہائشی50 سالہ طارق محمود ولد محمد تاج موقع پر ہی جان بحق ہو گیا ہے جبکہ چھپری اکو کا ایک رہائشی محمد قیوم ہسپتال جا کر جان بحق ہو گیا ہے متعدد زخمی ابھی تک ہسپتال میں زیر علاج ہیں

Kallar Syedan; Two people have been killed in a fatal accident , The incident happened at Rawat T Chauk, when a vehicle driven by Naveed Ahmed of Morra Bukhtan, was dropping passengers,

While Naveed was dropping his passengers another veichle struck him from behind, the two who sadly died have been identified as Tariq Mahmood, 50, of Miana Morra and Mohammad Qayyoum of village Chapri.

Show More

Related Articles