London; Fayaz Zaman, of Aylesbury, pleaded guilty of supplying drugs and was jailed for five and a half years.
ایلزبری کے فیاض زمان کو منشیات کی فراہمی کے جرم میں ساڑھے پانچ سال جیل
لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ۔۔ فیاض زمان نے پولیس کے ایک مکان پر چھاپہ مارنے کے بعد کھڑکی سے فرار ہونے کی کوشش کی اور پولیس کو اس کمرے سے کوکین کے ڈبے ملے۔ایلزبری کے فیاض زمان کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انہوں نے پولیس سے بھاگنے کی کوشش کی تھی ۔پولیس نے ان کے مکان سےپائو بھر کوکین ضبط کی جو 42 سالہ فیاض زمان نے کرایے کے مکان میں رکھی ہوئی تھی۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ جب وہ اس کے گھر کے پتے پر گئے تو انہیں ایک بیڈروم میں سے چودہ ہزار پونڈز ملے۔اس نے کوکین کی فراہمی کا اقبال جرم کر لیا جس کی بنا پر عدالت نے اسے ساڑھے پانچ سال کے لئے جیل میں بھیج دیا
London; Fayaz Zaman who tried to escape out of a window after police raided a house and found cocaine stashed under the sink has been jailed.
Fayaz Zaman, of Aylesbury, was arrested as he tried to flee from police who swooped on a house.
Police seized 269 grams of cocaine which was found hidden under the sink in the property the 42-year-old rented and controlled.
When they went to his home address they found £14,000 in one of the bedrooms.
He pleaded guilty to being concerned in the supply of cocaine and was jailed for five and a half years.