DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Indiscriminate firing by unknown persons on a car at the Khadyot Pari stop, one person was killed

کھڈیوٹ پڑی سٹاپ کے مقام پر کار پر نا معلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ایک شخص جانبحق

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،2مارچ2024)
قتل یا ڈکیتی کی واردات،؟؟ منڈی بہاوالدین کا رہائشی بلاوڑہ سے واپسی پر کھڈیوٹ پڑی سٹاپ کے مقام پر کار پر نا معلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ایک شخص جانبحق قتل یا ڈکیتی معلوم نہ ہو سکاجانبحق ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی مسمی رضوان اکرم کو سر پر فائر لگا آئے روز چوری ڈکیتی قتل کہ وارداتیں پولیس ناکام عوام عاجز آگئے تاجر عوام علاقہ عدم تحفظ کا شکار پولیس خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق آج رات قریب 4 بجیرات مسمی رضوان اکرم ولد محمد اکرم بعمر 28/30 سال سکنہ واسو تحصیل وضلح منڈی بہاوالدین کار نمبری LEE/3486 کرولا کار بلا وڑہ سے واپس آ رے تھے کہ کھڈ یوٹ پڑی سٹاپ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے مسمی رضوان اکرم کو فائیر سر پر لگا جس کو THQ کہوٹہ لایا گیا جس کی ڈیتھ ہو گی ہے فائرنگ سے دیگر افراد محفوظ رہے ہیں مقامی پولیس مصروف دریافت یے یاد رہے آئے روز چوری ڈکیتی قتل کی وارداتیں جرائم میں بے پناہ اضافہ عوام عاجز آگئے مقامی پولیس اہلکاران کی فلفور تبدیلی کا مطالبہ آئی جی پنجاب، سی پی او راولپنڈی سے فلفور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, March 2, 2024)
The incident of murder or robbery, ?? A resident of Mandi Bahauddin, while returning from Balawara, was shot in the head by unknown persons at the Khadyot Pari stop. According to the details, Rizwan Akram, son of Muhammad Akram, aged 28/30 years, of District Mandi Bahauddin, car number LEE/3486 Corolla. The car was returning from Balawara when unknown persons opened fire on the car at Khadyot Pari stop, due to which Rizwan Akram was shot in the head and was brought to THQ Kahuta. The local police have been busy investigating. The incidents of theft, robbery and murder have been increasing daily.

پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے پر شدید ردعمل

Strong reaction to increase in price of petroleum products and electricity by 7 rupees 5 paise per unit

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،2مارچ2024)
معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہر آف ڈھوک گلہ نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پہلاپٹرول اور بجلی بم گرا دیا ہے۔ عوام نے جن کو سابقہ الیکشن میں مسترد کر دیا تھا وہی اشرافیہ دوبارہ ملک و قوم پر مسلط ہوگیا ہے نئی حکومت نے عوام کو ریلیف پیکج دینے کی بجائے مہنگائی پیکج دیا ہے حکومت نے اگر فی الفورپٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو عوام جو پہلے کی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں وہ دو وقت کی روٹی سے بھی مجبور ہونگے انہوں نے کہا کہ کہوٹہ سمیت ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی جاری ہے اور حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ بڑھنے سے صنعتی شعبے کو شدید جھٹکا لگا ہے صنعت دشمن اقدامات سے گریز نہ کیا گیا تو صنعتی شعبہ مکمل طور پر تباہ ہو جائے گا۔ ملک میں رہنے والا غریب اپنے بچوں کا پیٹ پالے یا حکومت کی جانب سے لگائے گئے ٹیکس ادا کرے۔ بجلی گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے نے غریب عوام کو جیتے جی مار دیا ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button