DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Shah Rukh Raja visited Bewal where he had a special meeting with the local youth

شاہ رخ راجہ نے بیول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نوجوانوں سے خصوصی ملاقات

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 18 ستمبر 2023) – شاہ رخ راجہ نے بیول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نوجوانوں سے خصوصی ملاقات، بیول میں سپورٹس گراؤنڈ کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے فرزند شاہ رخ راجہ بیول تشریف لائے اور پیپلز پارٹی بیول کے رہنماؤں چوہدری عمران خان، مرزا خورشید،لالہ شبیر،ملک طارق اور دیگر نے انکی ملاقات بیول کے نوجوانوں کے وفد سے کروائی وفد کی قیادت سردار محمود نے کی وفد نے سپورٹس گراؤنڈ کی زمین کے تمام تر کاغذات چیک کروائے تاکہ صوبائی حکومت کا رقبہ سپورٹس بورڈ کے نام منتقل کروایا جاسکے شاہ رخ راجہ نے نوجوانوں کو یقین دہانی کروائی کہ اس سلسلے میں پوری کوشش کی جائے گی .

Gujar Khan (Pothwar.com, September 18, 2023) – Shahrukh Raja visited Bewal where he had a special meeting with the youth, and decided the action plan for the sports ground in Bewal. Speaker National Assembly Raja Pervez Ashraf’s son Shahrukh Raja came to Bewal and met the leaders of the People’s Party Bewal, Chaudhry Imran Khan, Mirza Khurshid, Lala Shabbir, Malik Tariq, and others met with the youth delegation of Bewal. The delegation was led by Sardar Mehmood. check so that the area of the provincial government can be transferred to the name of the sports ground land papers, Shahrukh Raja assured the youth that all efforts will be made in this regard.

Show More

Related Articles

Back to top button