DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; A cricket tournament under the supervision of Raja Faisal Mehmood

کہوٹہ کے علاقہ نوگراں میں نوجوان سیاسی شخصیت راجہ فیصل محمود کی نگرانی میں کرکٹ ٹورنامنٹ

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7جون2023)
کہوٹہ کے علاقہ نوگراں میں نوجوان سیاسی شخصیت راجہ فیصل محمود کی نگرانی میں کرکٹ ٹورنامنٹ،چیئرمین راجہ ندیم احمد،چیئرمین راجہ عامر مظہر، چیئرمین راجہ شوکت حسین،چیئرمین عبدالحمید مغل،چیئرمین چوہدری ابرار اور راجہ عابد کی خصوصی شرکت،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کہوٹہ کے علاقہ نوگراں میں نوجوان سیاسی شخصیت راجہ فیصل محمود کی نگرانی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں کہوٹہ، کلر سیداں، گوجرخان، راولپنڈی اور دیگر علاقوں سے کر کٹ ٹیموں نے شرکت کی کر کٹ میچ کے مہمان خصوصی راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون، راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، سابق چیئرمین راجہ شوکت حسین،معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق وائس چیئرمین یوسی دکھالی عبدالحمید مغل،چیئرمین چوہدری ابرار اورسابق کونسلر راجہ عابدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی آخر میں فائنل جیتنے والی ٹیم کو 30ہزار نقد اور ٹرافی جبکہ رنر اپ ٹیم کو 15ہزار نقد اور ٹرافی انعام دی گئی اپنے خطاب میں راجہ ندیم احمد اور راجہ عامر مظہر نے اپنے خطاب میں کہا کہ جس ملک کے گراوئنڈ آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں بچے جب کھلیوں کی طرف سے روجحان رکھیں گے تو وہ نشے سمیت دیگر برائیوں سے بچے رہیں گے انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ایٹمی تحصیل کہوٹہ میں ایسے ہیرے ہیں جسکو تراشا جائے تو دنیا میں لوہا منوائیں گے بس سہولیات کا فقدان ہے انشاء وہ سہولیات پوری کریں گے او ر یہ بچے اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں گے۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 7 June 2023)
A cricket tournament under the supervision of the young political figure Raja Faisal Mehmood in Kahuta area of Nogra, Chairman Raja Nadeem Ahmed, Chairman Raja Amir Mazhar, Chairman Raja Shaukat Hussain, Chairman Abdul Hameed Mughal, Chairman Chaudhry Abrar and Raja Abid special participation, according to the details of the previous A cricket tournament was played under the supervision of Raja Faisal Mehmood, in which cricket teams from Kahuta, Kallar Syedan, Gujar Khan, Rawalpindi and other areas participated. Provincial Assembly Punjab Constituency PP7, Raja Amir Mazhar, former Chairman Raja Shaukat Hussain, well-known political and social figure former Vice Chairman UC Dakhali Abdul Hameed Mughal, Chairman Chaudhry Abrar and former Councilor Raja Abid participated in the final as special guests. The winning team was awarded 30,000 cash and a trophy, while the runner-up team was awarded 15,000 cash and a trophy.

صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کی سابق چیف سلیکٹر پی سی بی محمد وسیم سے ملاقات

President Press Club Kahuta Raja Imran Zamir Janjua met former Chief Selector PCB Mohammad Wasim

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7جون2023)
صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کی سابق چیف سلیکٹر پی سی بی محمد وسیم سے ملاقات، ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ان کی خدمات شاندار الفاظ میں سراہا اس موقع پر معروف سیاسی وسماجی شخصیت کرنل وسیم جنجوعہ صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن بھی موجود تھے،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل ارم سکول و کالج میں ایک پروقار تقریب ولڈ تائیکوانڈ فیڈریشن اور ارم سکول و کالج کے باہمی اشتراک سے کہوٹہ کی تاریخ کے سب سے بڑا پروگرام ورلڈ تائیکوانڈو کئیر پروگرام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیااس موقع پر سابق چیف سلیکٹر پی سی بی محمد وسیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پرصدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ نے ان سے خصوصی ملاقات کی ان کو ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کوشاندار الفاظ میں سرایا ہے اس موقع پر کرنل وسیم جنجوعہ صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن بھی موجود تھے۔

صوبیدار محمد سلیمان مغل کو سپرد خاک کر دیا گیا،نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

Subedar Muhammad Sulaiman Mughal was laid to rest, with political and social figures participated in the funeral prayers

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7جون2023)
معروف سیاسی و سماجی شخصیت سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یو اے ای عبدالمجید مغل کے چچا صوبیدار محمد سلیمان مغل کو سپرد خاک کر دیا گیا،نمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل معروف سیاسی و سماجی شخصیت سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یو اے ای عبدالمجید مغل،مسلم لیگ ن یو اے ای کے صدر غلام مصطفی مغل،سابق وائس چیئرمین عبد الحمید مغل کے چچاجان اورموٹر وے پولیس کے سب انسپکٹر حفیظ مغل،میجر ارشد محمود اور حوالدار رمضان مغل کے والد محترمصوبیدار محمد سلیمان مغل گذشتہ دن قبل وفات پا گے تھے ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بھورہ حیال ڈھوک مغل آباد میں ادا کیا گیا نماز ے جنازہ میں راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون، راجہ عامر مظہرامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، سید سبطین بخاری ایڈوکیٹ،سابق چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین،چوہدری نثار علی خان کے معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمان،شیخ وسیم اکرم،معروف سیاسی وسماجی شخصیت مرزا محمد جاوید مغل،علی رضاء،راجہ تنویر بنارس،راجہ عابد کلاہنہ،چوہدری توقیر اسلم،شیخ حسن سرائیکی،الحاج اسلم بانی،شیراز کیانی،محمد رفیق کے علاؤہ موٹروے پولیس کے انسپکٹر عارف اقبال بلوچ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button