DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Golra Shareef Pir Syed Shams Uldin Shams Gillani guest at iftar party organised by Sahibzada Dr. Sajidur Rahman

صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام حضرت پیر سید شمس الدین شمس گیلانی دربار عالیہ گولڑہ شریف نے خصوصی شرکت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7اپریل2023)
ملک کے نامور مذہبی سکالر پیر صاحب آف بگھارشریف صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام حضرت پیر سید شمس الدین شمس گیلانی دربار عالیہ گولڑہ شریف نے خصوصی شرکت کی،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل ملک کے نامور مذہبی سکالر،ممتاز مذہبی وروحانی شخصیت پیر صاحب آف بگہار شریف صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کی طر ف سے ان کی رہائش گاہ “بگھار منزل راولپنڈی “میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں حضرت پیر سید شمس الدین شمس گیلانی دربار عالیہ گولڑہ شریف، صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن کے صاحبزادگان صاحبزادہ عزیر ہاشم،صاحبزادہ عمیر ہاشم، معروف مذہبی و سماجی شخصیت راجہ صغیر احمد بگھاروی سر پر ست اعلیٰ ثاقی کوثر نعت کونسل سمیت دیگر مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے ملک و عوام اور تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 7 April 2023)
Iftar dinner was organized by religious scholar of the country, Pir Sahib of Baghar Sharif Sahibzada Dr. Sajid Rahman, Hazrat Pir Syed Shamsuddin Shams Gillani Darbar Alia Golra Sharif specially attended. An iftar dinner was organized by the spiritual personality Pir Saheb of Baghar Sharif Sahibzada Dr. Sajid Rahman at his residence “Baghar Manzil Rawalpindi” in which Hazrat Pir Syed Shamsuddin Shams Gillani Darbar Alia Golra Sharif, Sahibzada Dr. Sajid Rahman Sahibzada Sahibzada Uzair Hashim, Sahibzada Umair Hashim, well-known religious and social personality Raja Sagheer Ahmed Bagharvi and other religious and social personalities participated on this occasion.

راجہ عمران ضمیر کا صاحبزادہ زیان ضمیر لارنس کالج مری میں سلیکٹ

Zayan Zamir, son of Raja Imran Zamir, selected in Lawrence College, Murree

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7اپریل2023)
پریس کلب کہوٹہ کے صدر راجہ عمران ضمیر کا صاحبزادہ زیان ضمیر لارنس کالج مری میں سلیکٹ،ساتھیوں، دوستوں کی طرف سے مبارکباد،ارم سکول اینڈ کالج کہوٹہ کا ساتویں جماعت کا ہونہار طالبعلم،بزرگ صحافی حاجی راجہ گلشن ضمیر(مرحوم) کا پوتا،سینئر قانون دان سابق صدر کہوٹہ بار وسابق ممبرMCکہوٹہ راجہ سعید احمد ایڈوکیٹ کا نواسہ اور پریس کلب کہوٹہ کے صدر سینئر تجزیہ نگار و کالم نگار راجہ عمران ضمیر کا صاحبزادہ زیان ضمیر لارنس کالج مری میں کوالیفائی کرگیاپریس کلب کہوٹہ کے بزرگ صحافی سعید افضل چوہان، حاجی اصغر کیانی،ساجد جنجوعہ، ندیم سرفراز چوہان،نوجوان قانون دان ارسلا ن اصغر کیانی،راجہ شاہد اجمل،کبیر احمد جنجوعہ،سابق ممبر ایم سی کہوٹہ حاجی ملک عبدالروف،جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ ملک عبد القیوم نے ارم سکول اینڈ کالج کہوٹہ کے اساتذہ اوربچے کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی اور ہونہار طالب علم زیان ضمیر کی کامیابی، صحت یابی کے لیے دعا گو اور اللہ پاک کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک زیا ن ضمیر کو ایک کامیاب اورنیک انسان بنائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button