AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Mirpur, AJK; Participating in the election to serve the people, candidate for councillor Muhammad Qayyum from Ward No. 8 New Bhoa Kallan of UC Faizpur Sharif.

عوام کی خدمت کے لئے الیکشن میں حصہ لے رہاہوں ,یونین کونسل فیض پورشریف کے وارڈ نمبر8نیوبوعہ کلاں سے امیدوار برائے کونسلر محمدقیوم

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ، 17 نومبر 2022)—یونین کونسل فیض پورشریف کے وارڈ نمبر8نیوبوعہ کلاں سے امیدوار برائے کونسلر محمدقیوم احمدنے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں جذبہ خدمت کے تحت بطور امیدوار حصہ لے رہاہوں منتخب ہوکرعوام کی بے لوث خدمت کرو ں گا پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت نے مجھے امیدوار نامزد کرکے میری جماعت کے لئے خدمات کابہترین اعتراف کیاہے میری حوصلہ افزائی کی ہے اس پرپارٹی قیادت باالخصوص پارٹی کے مرکز ی صدر چودھری محمدیاسین سابق وزیر اعظم چودھری عبدالمجیداورچودھری قاسم مجیدایم ایل اے کاشکریہ اداکرتاہوں وارڈ نمبر8نیوبوعہ کلاں کے عوام الیکشن میں میری بھرپور حمایت کررہے ہیں میں ا س پرخلوص حمایت اورخلوص تعاون پراپنے سپورٹرز اورووٹرز کاشکریہ اداکرتاہوں وارڈ نمبر8کے عوام کی بھرپور حمایت سے ان شاء اللہ کامیابی نصیب ہوگی اورعوام کی بھرپور خدمت کامشن جاری رہے گا پارٹی قیادت پرزبردست اعتماد کااظہارکرتاہوں اوربطورامیدوار نامزدگی پرشکریہ اداکرتاہوں انہو ں نے ان خیالات کااظہار اپنے ایک بیان میں کیاہے۔

Chikaswari ; (Pothwar.com, Allah Ditta Bismal, November 17, 2022)- Candidate for councilor from Ward No. 8 New Bhoa Kallan of Union Council Faizpur Sharif Muhammad Qayyum Ahmed said that he is participating in the municipal election as a candidate under the spirit of service and will serve the people selflessly after being elected. The leadership of Pakistan People’s Party Azad Kashmir has acknowledged my services to my party by nominating me as a candidate and has encouraged me, especially the party leadership, especially the party central president Chaudhary Muhammad Yasin, former Prime Minister Chaudhary Abdul Majeed and Chaudhary Qasim Majeed MLA, thank you to the people of Ward No. 8 New Bhoa Kallan. They are fully supporting me in the election. I would like to thank my supporters and voters for their sincere support and cooperation. With the full support of the people of Ward No. 8, I will be successful, God willing, and the commission will continue to serve the people. He has expressed these views in his statements.

چودھری محمدالطاف کی اچانک وفات ایک بڑا صدمہ ہے

Ch M Iltaf of Gov middle school, Hamid Pur Coloney passed away

چکسواری ؛ (پوٹھوار ڈاٹ کام، اللہ دتہ بسمل ، 17 نومبر 2022)— خالدمحمود (ر)صدر معلم نے کہاہے کہ چودھری محمدالطاف مدرس گورنمنٹ مڈل سکول حمیدپور کالونی چکسواری کی اچانک وفات سے محکمہ تعلیم ایک محنتی فرض شناس اورباصلاحیت استاد سے محروم ہوگیاہے چودھری محمدالطاف کی اچانک وفات سے جوخلاء پیداہواہے وہ مدتوں پرنہ ہوگا اساتذہ کرام ایک مخلص دوست اوراستاد راہنماسے محروم ہوگئے ہیں گورنمنٹ مڈل سکول حمیدپورچکسواری کے اساتذہ اورطلبہ چودھری محمدالطاف کی شدید کمی محسوس کریں گے انہوں نے مرحوم کو ان کی شاندار خدمات خراج عقیدت پیش کیا ان کی مغفرت کے لئے دعا کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاکی

Show More

Related Articles

Back to top button