DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat; Airport police action, wanted criminal arrested in double murder case

ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,30،اگست,2022)—ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی، 2016 کے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سال 2016 کے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سلمان خان کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم سلمان خان نے اپنے والد اور بھائی کے ساتھ ملکر فائرنگ کرکے مقتول رمضان اور بعد ازاں اپنی بہن کو بھی قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول رمضان کے بھائی کی مدعیت میں سال 2016 میں درج کیا گیا تھا، اشتہاری مجرم کاوالد قبل ازیں گرفتار ہوچکاہے،ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھاکہ مجرم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

Rawat ( pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 30, August 2022) – Airport police operation, wanted criminal arrested in 2016 double murder case. According to the details, the airport police arrested Salman Khan, the wanted ad criminal in the double murder case of 2016. The case of the incident was registered in the year 2016 in the complaint of the brother of the deceased Ramzan, the father of the alleged criminal has already been arrested, SP Pothohar said that all legal requirements will be fulfilled to punish the criminal. , the crackdown is being accelerated against the wanted criminals involved in serious cases.

Show More

Related Articles

Back to top button