DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Awareness campaign launched in Chak Bailey Khan, Baga Sheikhan and Basali for eradication of dengue

ضلعی آفیسر بہبود آبادی ضلع راولپنڈی محترمہ شیرین سخن کی ہدایت پر ضلع بھر میں ڈینگی کے خاتمے کیلئےچک بیلی خان، بگا شیخاں اوربسالی سمیت ضلع راولپنڈی کے دیگر علاقہ جات میں آگاہی مہم کا آغاز

چک بیلی خان ,گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،،03جولائی,2022)— ضلعی آفیسر بہبود آبادی ضلع راولپنڈی محترمہ شیرین سخن کی ہدایت پر ضلع بھر میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اس ضمن میں چک بیلی خان، بگا شیخاں اوربسالی سمیت ضلع راولپنڈی کے دیگر علاقہ جات میں سوشل موبیلائزرز اور میل اسسٹنس نے ورکشاپش، ٹائروں کی دکانوں اور کباڑ خانوں میں جا کر ڈینگی مچھروں سے بچاؤ کیلئے لوگوں کو آگاہ کیاضلعی آفیسر بہبود آبادی راولپنڈی محترمہ شیریں سخن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق محکمہ بہبود آبادی راولپنڈی ڈینگی کے خاتمے میں اپنا کرداربھرپور طریقے سے ادا کرتا رہے گا

Chak Bailey Khan, Gujar Khan ( Pothwar.com, July 03, 2022) – On the direction of District Officer Population Welfare, District Rawalpindi, Ms. Shirin Sokhan, an awareness campaign has been launched for the eradication of dengue in the district. In other areas of Rawalpindi district including Chak Baily Khan, Baga Sheikhan, and Basali, social mobilizers and mail assistants went to workshops, tire shops, and junkyards to inform the people about the prevention of dengue mosquitoes. As per the orders of the Punjab government, Population Welfare Department Rawalpindi will continue to play its role in eradicating dengue.

واڈ نمبر 8 محلہ راجگان گوجرخان سے افتخار نامی شخص کی ڈیڈ باڈی ایک بند کمرے سے ملی

The dead body of a man named Iftikhar was found from a locked room in Ward No. 8, Mohalla Rajgan Gujjar Khan

محلہ راجگان ,گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،،03جولائی,2022)— گوجرخان پولیس کے متابک واڈ نمبر 8 محلہ راجگان گوجرخان سے افتخار نامی شخص کی ڈیڈ باڈی ایک بند کمرے سے ملی ہے بتایا جاتا کہ مذکورہ شخص دماغی طور پر ٹھیک نہیں تھا ،تھانہ گوجرخان کے ایس ایچ او چوہدری بلاول اور ڈی ایس پی سرکل گوجرخان فوری طور پر پہنچ گئے نعش کو قبضے میں لے کر ٹی اچ کیو گوجرخان اہسپتال منتقل کر دیا اور اس کیس کی مزید تفتیش شروع کردی

Show More

Related Articles

Back to top button