DailyNews

London; Radio Ramadan starts at Hounslow Masjid

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامع مسجد ہنسلو سے ریڈیو رمضان کی نشریات کا آغاز

المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامع مسجد ہنسلو سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ریڈیو رمضان ایف ایم 87.7کی لائیو نشریات شروع ہو گئی ہیں۔ ریڈیو رمضان کی افتتاحی تقریب جامع مسجد ہنسلو میں ہوئی جس میں چیئرمین المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ عبدالرزاق ساجد،جنرل سیکرٹری ہنسلو مسجد چودھری محمد شفیق، امام جعفر برکاتی ،عارف رحمان ملک ایڈووکیٹ، ندیم احمد،صحافی طارق محمود، راشد خان، سلیم گیلانی، راجہ غضنفر، زبیر اعوان ایڈوکیٹ، کونسلر جاوید اخوانزادہ سمیت دیگر شریک ہوئے۔ اس موقع پر عبدالرزاق ساجد نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ریڈیو رمضان کی نشریات تیسرے سال میں داخل ہو گئی ہیں ۔ ریڈیو رمضان سے تراویح ، جمعہ خطبات، اذانیں، مسجد میں ہونے والے بیانات، بچوں ، خواتین کے پروگرام نشرہو گے ۔ اس سال ریڈیو رمضان کی نشریات ہنسلو سمیت پورے برطانیہ میں سنی جائیں گی ،ریڈیو رمضان کے ذریعے دین کی برکتیں پھیلیں گی اور مسلمان کمیونٹی تلاوت اور نعت گھر میں بیٹھ کر سنے گی

London; Ramadan Radio Hounslow 101.4 FM is a live radio station broadcast 24hrs a day throughout the Islamic month of Ramadan. Dedicated to providing the community a prosperous Ramadan covering a range of themes from Islamic Heritage through to current affairs.

The station aims to be the one stop shop for Muslims looking to make the most out of the blessed month of Ramadan with a lasting change thereafter. This year the station underwent a large rebranding exercise which enabled the use of new social media platforms, Radio Ramadan Hounslow in addition to normal 101.4fm frequency can now be streamed online by going to the website:

Show More

Related Articles

Back to top button