DailyNewsKallar Syedan

Mother of Asif M Butt of Spain passed away in Sahot Badhal

ثاقب منیر بٹ،حافظ آصف منیر بٹ اسپین کی والدہ محترمہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سہوٹ بدال کلر سیداں،حاجی محمد عارف بٹ،حاجی عبد الخالق بٹ، حاجی محمد فاضل بٹ،محمد فیاض بٹ یو کے کی ہمشیرہ ،مرحوم محمد منیر بٹ کی اہلیہ محترمہ،ثاقب منیر بٹ،حافظ آصف منیر بٹ اسپین کی والدہ ،تنویر عالم بٹ اٹلی،شفیق عالم بٹ کی خوشدامن،امجد بٹ اسپین،عادل بٹ یو کے،شاہد بٹ یو کے،ندیم بٹ یو کے کی پھوپھی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج دن ساڑھے گیارہ بجے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،متحدہ عرب امارات سے چوہدری سجاد حسین،ناروے سے چوہدری عجب خان،چوہدری نذر خان،یو کے سے چوہدری عامر حسین،چوہدری نویداحمد،چوہدری اسرار،چوہدری وقار اسپین نے مرحومہ مائی صاحبہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے اور تمام فیملی کی ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button