DailyNewsKallar Syedan

Ramdan donation by Haji Ch Mubarak Hussain in Nala Musalmana

حاجی چوہدری مبارک حسین یو کے کی جانب سے 100مستحقین میں رمضان المبارک پیکج کی تقسیم

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک چوہدریاں نلہ مسلماناں،گزشتہ سالوں کی روایات کو برقرار رکھتے ہو ئے ،حاجی چوہدری مبارک حسین اور معاونین نے سو مستحق خاندانوں میں آٹا،چینی،چاول،چائے،مشروب،کھجور،آئل،پیاز،آلواور دیگر ضروریات کی اشیا ء تقسیم کیں،تقریب کا اہتمام کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین کی رہائش گاہ میں کیا گیا ،جہاں پر سد ا بہار ویلفےئر ٹرسٹ کی جانب سے کپٹن منظور حسین نے رمضان پیکج بیواؤں،یتیموں اور مستحق افراد کے درمیان تقسیم کئے ،اس موقع پر یاسرمحمود راجہ اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button