DailyNewsGujarKhan

Goleen, Gujar Khan; PTI Group donate land for public.

موضع گولین میں تحریکِ انصاف گروپ نے اپنی زمین دیکرنو پرانا مسلہ حل کر دیا۔

(اسلام پورہ جبر۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک)موضع گولین میں تحریکِ انصاف گروپ نے اپنی زمین دیکرنو سو فٹ روڈ نکال کر پختہ کر کے اہل علاقہ کا نصف صدی سے پرانا مسلہ حل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یونین کونسل بیول کے گاوں گولین میں اہلِ علاقہ کو جدید دور میں بھی رستے جیسی بنیادی سہولت میسر نہ تھی۔جس سے علاقہ مکینوں کو شیدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔اہلِ علاقہ کی اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف گروپ نے اپنی ذاتی زمنین دیکر رستہ نکال لیا اور اسی رستے کو پختہ کر کے ایک مثال قائم کردی۔اس رستے کو گولین کے بزرگ باوافضل کریم کے نام سے منصوب کیا گیا ہے۔اہلِ علاقہ نے ان مخیر حضرات کے اس عمل کو خراجِ تحسین پیش کیا

Show More

Related Articles

Back to top button