DailyNews

Ramadan to start on Thursday

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ بروزجمعرات کو ہوگا

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی ۔) سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ بروزجمعرات کو ہوگا ۔ برطانیہ میں بھی رمضان المبارک جمعرات کو شروع ہو گا علماء کرام کے مطابق پاکستانمیں بھی جمعرات کو رمضان المبارک کا روزہ ہونے کا قوی امکان ہے اگر پوری دنیا میں ایک ہی دن رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوا تو ریکارڈ روایت سمجھی جائے گی 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button