DailyNewsKallar Syedan

Syed Junaid Abbas apointed vice president PTI

سیدجنید عباس کوپی ٹی آئی تحصیل کلرسیداں کانائب صدرنامزد

کلر سیداں؛ نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کام ،اکرام الحق قریشی۔۔۔۔ پی ٹی آئی تحصیل کلرسیداں کے صدرراجہ ساجد جاویدنے پارٹی کے لئے شاندارخدمات کااعتراف کرتے ہوئے نوجوان پی ٹی آئی رہنما اور امیدوار برائے پی پی 7سیدجنید عباس کوپی ٹی آئی تحصیل کلرسیداں کانائب صدرنامزد کردیا۔ نوٹیفیکشن جاری کرنے کی تقریب میں سید جنید عباس نے پارٹی کے تحصیل صدرکی جانب سے اعتماد کرنے پران کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب کی منزل ایک ہے، ایک نیا پاکستان، جس میں چند بااثرسیاسی خاندانوں کی اجارہ داری نہ ہو، جس میں مساوات ہو، جس میں تھانہ اور کچہری ٹاؤٹوں کوطاقت حاصل نہ ہو بلکہ عام آدمی کو فیصلہ کرنے کاحق ہو۔ دریں اثناء میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے سید جنید عباس نے کہاکہ مینار پاکستان کے جلسے نے ن لیگ کی آنکھیں کھول دی ہیں اہلیان لاہور نے جس محبت کاثبوت دیا اس سے صاف ظاہرہے کہ اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ وقت آگیاہے کہ موروثی سیاست ختم کرکے میرٹ پر اپنے نمائندے منتخب کئے جائیں۔

تحصیل کلر سیداں کی یونین کونسلوں بھلاکھر،دوبیرن کلاں،چوآ خالصہ،منیاندہ ،سموٹ اور تحصیل کہوٹہ کی بیشتر یونین کونسلوں سے بیوہ خواتین کو فی کس دو دو بکریاں تقسیم

کلر سیداں؛ نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کام ،اکرام الحق قریشی۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے غربت مکاؤ پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں غریب اور مستحق بیواؤں کی مالی اعانت کیلئے قرعہ اندازی کے ذریعے بکریاں تقسیم کی جا رہی ہیں جن کی آفزائش اور دودھ کی پیداوار حاصل کر کے غریب خاندان باآسانی گزر بسر کر سکتا ہے۔وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے شروع کئے گئے اس پروگرام کا مقصد ایسے خاندانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں مدد دینا ہے جن کی کوئی باقاعدہ آمدن نہیں اور اس مقصد کیلئے طے کی گئی حکمت عملی کے نتیجہ میں دیہی علاقوں میں گائے بھینسیں،جھوٹیاں،ویٹریاں اور بکریاں مفت تقسیم کی جا رہی ہیں تا کہ وہ ان کے دودھ سے آمدن حاصل کر کے باعزت زندگی گزار سکیں۔اس موقع پر تحصیل کلر سیداں کی یونین کونسلوں بھلاکھر،دوبیرن کلاں،چوآ خالصہ،منیاندہ ،سموٹ اور تحصیل کہوٹہ کی بیشتر یونین کونسلوں سے بیوہ خواتین کو فی کس دو دو بکریاں تقسیم کی گئی ہیں۔بکریوں کے علاج معالجہ کے سلسلہ میں انچارج موبائل ویٹرنری ڈسپنسری ڈاکٹر حاجرہ قادر بھی اپنے عملے کے ہمراہ موقع پر موجود تھیں۔ڈائریکٹر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر شاہد سجاد،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک راولپنڈی ڈاکٹر ارشد لطیف،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر محمد حسین محسن،ڈاکٹر شاہد محمود،ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر کلر سیداں ڈاکٹر شائستہ ظہور نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔

کلر سیدں کے نواحی علاقہ میں دو رکشاؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مجموعی طور پر دو خواتین سمیت 7 مسافر زخمی

کلر سیداں؛ نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کام ،اکرام الحق قریشی۔۔کلر سیدں کے نواحی علاقہ میں دو رکشاؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مجموعی طور پر دو خواتین سمیت 7 مسافر زخمی ہو گئے جن میں سے چار زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ٹریفک کا یہ حادثہ کلر سیداں پھلینہ روڈ پر سوگہ کس میں پیش آیا جہاں دو تیز رفتار رکشے آپس میں ٹکر گئے جس کے نتیجہ میں بلال،ازلان،محمد طاہر،نادیہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جبکہ دیگر زخمیوں جن میں تبسم،نازش اور حسنین ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں مرہم پٹیاں کر کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔۔

ا لیکشن میں کا میا بی حا صل کر کے ملک میں عملی طو ر پر تبد یلی لا ئے گی ا و ر بلا و ل بھٹو ز ر د ا ر ی ملک کے و ز یر ا عظم ہو ں گے

کلر سیداں؛ نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کام ،اکرام الحق قریشی۔۔۔۔پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے تحصیل سر پر ست ا علی محمد فیا ض کیا نی ،تحصیل صد ر محمد ا عجا ز بٹ نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے قا ئد عمر ا ن خا ن و ی آ ئی پی کلچر کے خا تمہ ا و ر غر یبو ں کے حقو ق کی با ت کر تے ہیں جبکہ گز شتہ ر و ز لا ہو ر جلسہ میں ا ن کے ا س د عو ی کی نفی ہو ئی کہ ا نہو ں نے عا م آ د می کے لیے ا لگ ر ا ستہ ا و ر و ی آ ئی پی لو گو ں کے لیے ا لگ ر ا ستہ بنا یا گیا تھا ا نہو ں نے کہا کہ و ہ نظا م کی تبد یلی کے لیے ا پنی ز ند گی میں تبد یلی لا ئیں ا و ر خو د و ی آ ئی پی کلچر کا خا تمہ کر کے لو گو ں کے لیے مثا ل قا ئم کر یں ا نہو ں نے کہا کہ و ہ نظا م کی تبد یلی ا و ر نئے پا کستا ن کی با ت کر تے ہیں جو کہ ا ن کا خو ا ب کبھی پو ر ا نہیں ہو گا پا کستا ن پیپلزپا ر ٹی آ ئند ہ ا لیکشن میں کا میا بی حا صل کر کے ملک میں عملی طو ر پر تبد یلی لا ئے گی ا و ر بلا و ل بھٹو ز ر د ا ر ی ملک کے و ز یر ا عظم ہو ں گے ۔

ملک شو کت کو مسلم لیگ ن یو تھ و نگ ر پیڈ ا یکشن ضلع ر ا و لپنڈ ی کا آ ر گنا ئز ر مقرر

کلر سیداں؛ نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کام ،اکرام الحق قریشی۔۔۔مسلم لیگ ن یو تھ و نگ ر پیڈ ا یکشن فو ر س کے مر کز ی کو ا ر ڈ ینٹر میا ں ا حسا ن ا حمد نے تحصیل کلر سید اں میں ملک ا کمل ا سحا ق کو مسلم لیگ ن یو تھ و نگ ر پیڈ ا یکشن فو ر س تحصیل کلر سید اں کا کو ا ر ڈ ینٹر جبکہ ملک شو کت کو مسلم لیگ ن یو تھ و نگ ر پیڈ ا یکشن ضلع ر ا و لپنڈ ی کا آ ر گنا ئز ر مقرر کر د یا ۔تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ن کے عہد ے د ا ر و ں کا ا یک ا جلا س ز یر صد ا ر ت مسلم لیگ ن یو تھ و نگ ر پیڈ ا یکشن فو ر س ر ا و لپنڈ ی ڈ و یثر ن کے کو ا ر ڈ ینٹر جا سم کنو ل ر ا ہی کی منعقد ہو ا ا س مو قع پر عا مرشبیر ،نعما ن ظہیر ،نا صر فیر ی ،غفا ر بھٹی کو ا یگز یکٹو ممبر تحصیل کلرسید اں مقر ر کیا گیا جبکہ ا ر سلا ن قر یشی کو ا یگز یکٹو ممبر ڈ سٹر کٹ ر ا و لپنڈ ی ا و ر شیخ حسن سر ا ئیکی کو آ ر گنا ئز ر مسلم لیگ ن یو تھ و نگ ر پیڈ ا یکشن فو ر س تحصیل کلر سید اں کا مقر ر کر کے با ضا بطہ نو ٹیفکیشن جا ر ی کر د یا گیا ا س مو قع پر میا ں ا حسا ن ا حمد نے کا ر کنو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن ا و ر قا ئد میا ں نو ا ز شر یف کے ہا تھ مضبو ط کر نے کے لیے نو جو ا نو ں کو سامنے لا یا جا ر ہا ہے تا کہ تحصیل کی سطح پر کا م کر کے نو جو ا ن مسلم لیگ ن کی کا میا بی کے لیے د ن ر ا ت کا م کر یں تقر یب کے آ خر میں تما م عہد ے د ا ر و ں کو نو ٹیفکیشن جا ر ی کیے گئے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button