DailyNewsGujarKhan

Sami ullah W Qureshi & Saqib Hashmi achieve LLB

سمیع اللہ وحیدقریشی آف موہڑہ نگیال بیول اور ثاقب ہاشمی آف کھنادہ نے ایل ایل بی کا امتحان پاس کر لیا

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ۔ سمیع اللہ وحیدقریشی آف موہڑہ نگیال بیول اور ثاقب ہاشمی آف کھنادہ نے ایل ایل بی کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ ہیڈ ماسٹر فیض احمد قریشی آف موہڑہ نگیال نے دونوں نوجوانوں کو وکالت کا امتحان پاس کرنے پر مبارک باددی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے امیدظاہر کی ہے کہ وہ ملک میں انصاف کی سربلندی اور مظلوموں کو ان کاحق دلانے کے لئے جدوجہد کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button