DailyNewsKallar Syedan

Rashid opens electronic store at Doberan kallan bazaar

دوبیرن کلاں مین بازار چوہدری عبدالمعروف پلازہ اورشبیر خان مارکیٹ میں راشد الیکڑک اینڈ الیکٹرانک سٹورز کی تقریب

نلہ مسلماناں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم :راشد محمود راجہ)۔۔۔۔دوبیرن کلاں مین بازار چوہدری عبدالمعروف پلازہ اورشبیر خان مارکیٹ میں راشد الیکڑک اینڈ الیکٹرانک سٹورز ،راشدمووی میکر زاینڈ مکسنگ سٹوڈیو ، سٹل فوٹو گرافی، راشد ساؤنڈ سروس ،شادی بیاہ کی تقریب و وزٹنگ کارڈ، ارجنٹ فوٹو نیزپینا فلیکس کی سہولت دستیاب ہے۔چوہدر ی صفدر حسین ( یوکے) کے بھانجے چوہدری طالب حسین ویاسر محمو د راجہ کے بھتیجے راشد محمو د راجہ نے مشترکہ شراکت سے کاروبار شروع کیا۔جس کی چوہدری شفقت محمود چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں،راجہ ندیم احمد چیئر مین یوسی دوبیرن کلاں کے دست مبارک سے افتتاعی تقریب انعقاد پذیر ہوئی۔ علاوہ ازین مین بازار دوبیرن کلاں علاقہ بھرسے سماجی مذہبی اور سیاسی شخصیات نے شمولیت کی۔عوام الناس کو اگاہ کیا گیا ۔کہ آیندہ آپ کواپنی دہلیز یعنی دوبیرن کلاں شہر میں مندرجہ بالا سہولیات نیز الیکٹرانک سٹورز کی اشیاء ہول سیل پر بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button