DailyNews

Raja Ehsan of Hemel Hempstead holds reception in Slough

راجہ احسان آف ہیمل ہیمپسٹیڈ کی جانب سے دوست احباب کے لیے عشائیہ

راجہ احسان آف ہیمل ہیمپسٹیڈ کی جانب سے اپنے بیٹے محمد رمضان اور حاجی عبدالرحیم کے بیٹے محمد عثمان رحیم کی شادی کی خوشی میں پوٹھوار ڈاٹ کوم کے ممبران اور دوست احباب کے اعزاز میں ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ کشمیری کڑاہی سلاو میں دی گئی اس دعوت میں میزبان راجہ احسان کے علاوہ راجہ عمر حیات، حبیب رشید، افتخار وارثی، محمد نصیر راجہ، راجہ محمد حنیف، حاجی ظفر اقبال،راجہ ظفر، راجہ رمضان، راجہ عرفان، راجہ عثمان حیات،چوہدری طاہرراجہ ساجد اور دیگر شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button